نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
طیارہ شمالی دمشق میں داعش کے دہشت گردوں پر حملہ کر رہا تھا۔ شام کی فوج نے کہا ہے کہ اس جنگی طیارے کا پائلٹ زندہ بچ گیا۔ ابھی تک اس طیارے کے تباہ ہونے کی وجہ پتا نہیں چل سکی ہے۔
طیارہ محو پرواز نہیں تھا اور پرواز ڈیٹا سے پتا چلتا ہے کہ بیلجیم کے 2 ایف -16 طیارے پرواز کر رہے تھے۔
حلب پر حالیہ بمباری شامی عوام اور فوجیوں پر امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے کا ہی سلسلہ ہے۔
واضح رہے کہ 18 ستمبر کو امریکی اتحاد کے دیرالزور کی چھاؤنی پر فضائی حملے میں 100 شامی فوجی جاں بحق ا ...
طیارہ بردار جنگی جہاز ایڈمرل كوزنتوف کی قیادت میں کچھ دن پہلے ہی بحیرہ روم میں پہنچ چکا ہے۔
روسی وزارت دفاع نے گزشتہ منگل کو بحیرہ روم میں موجود اپنے اس بیڑے کا ایک ویڈیو کلپ جاری کیا تھا۔
روس، شام کی حکومت کی جانب دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کے مطالبے پر دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں مصروف ہے۔
طیارہ مار گرایا ہے۔ الوقت - یمن کی فوج کی فضائیہ کی دفاعی یونٹ نے منگل کی رات سعودی عرب کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
یہ طیارہ مرکزی صوبے مآرب میں گرایا گیا ہے۔ ابھی اس واقعہ کی مزید تفصیلات حاصل نہیں ہو سکی ہے تاہم مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون طیارہ گرائے جانے کے بعد آسمان میں سعودی جنگی ...
طیارہ سعودی عرب کی قیادت والے فوجی اتحاد کے یمن کے خلاف حملے میں مبینہ طور پر ملوث تھا۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ اردن کی مسلح فورس نے ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب میں اس کا ایک فاٹر ہوائی جہاز تباہ ہو گیا لیکن جنگی طیارے کے گرنے کے سبب کا ذکر نہیں كيا ۔
اس بیان میں مزید آیا ہے کہ ...
طیارہ ترکی کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس کا پائلٹ زندہ ترکی میں مل گیا ہے۔ الوقت - گزشتہ دن شام کا ایک جنگی طیارہ ترکی کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس کا پائلٹ زندہ ترکی میں مل گیا ہے۔
گزشتہ دنوں شام کی سرحد کے قریب صوبہ ادلب کے شمال میں شام کا مگ -21 جنگی طیارے گر کر تباہ ہو ...
شام کے دفاعی سسٹم نے اسرائیل کے جنگی طیارے کو مار گرایا ہے ۔ الوقت - شام کے دفاعی سسٹم نے اسرائیل کے جنگی طیارے کو مار گرایا ہے ۔
شام کے ذرائع ابلاغ کے مطابق اس ملک کے دفاعی سسٹم نے جمعے کی صبح اسرائیل کے جنگی طیارے کو مار گرایا ۔ میڈیا میں آئی خبروں کے مطابق، شام کی فوج نے زمین سے فضا میں مار کرنے ...
طیارہ مار گرایا گیا جبکہ دوسرا حملے کا شکار ہوا لیکن فرار ہونے میں کامیاب رہا۔
اسرائیل کے وزیر جنگ نے اتوار کو دعوی کیا کہ اگر شام کے ایئر ڈیفینس سسٹم نے اسرائیل کے جنگی طیارے کو نشانہ بنایا تو شام کے تمام ایئر ڈیفینس سسٹم کو تباہ کر دیا جائے گا۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ شام کی مسلح فوج کے کمانڈر نے ...
طیارہ مار گرایا ہے۔ الوقت - شام کی فوج نے ایک اسرائیلی جاسوسی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
شام سے موصولہ خبروں کے مطابق اسرائیل کا جاسوسی ڈرون طیارہ شام کی فضائی حدود میں داخل ہوکر جاسوسی کر رہا تھا کہ شامی فوج نے اس ملک کے جنوب میں واقع قنیطرہ علاقے میں اسے مار گرایا مگر صیہونی حکام نے ابھی تک اس پر ک ...